Home / IFJ Pictures / آج صحافییوں اور میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ کارکنوں کو بدترین بحران کا سامنا ہے

آج صحافییوں اور میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ کارکنوں کو بدترین بحران کا سامنا ہے

دوستو آج صحافییوں اور میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ کارکنوں کو بدترین بحران کا سامنا ہے اسی بات کا ادراک کرتے ہوئے تمام صحافتی تنظیموں نے لاہور پریس کلب کے پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو کر جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دی جس نے کل بروز سوموار دو بجے دوپہر پنجاب اسمبلی کے باہر مشترکہ احتجاج کی کال دے رکھی ہے ۔ تمام صحافی و غیر صحافی میڈیا کارکنوں سے گزارش ہے کہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں ۔ 
جوائنٹ ایکشن کمیٹی۔لاہور پریس کلب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

PFUJ President Rana Azeem & General Secretary gm jamli meeting with Pakistan Foreign minister Shah Mehmood Qureshi

PFUJ President Rana Azeem & General Secretary GM Jamli meeting with Pakistan Foreign minister Shah Mehmood Qureshi

PFUJ President Rana Azeem With Mubashir Luqman Program Khara Sach talking about Journalists rights Part2

PFUJ President Rana Azeem With Mubashir Luqman Program Khara Sach talking about Journalists rights Part2 ...