Home / Media Release / سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے رانا عظیم کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ

سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے رانا عظیم کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ

 


سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے رانا عظیم کی زیر قیادت صحافتی اداروں سے چھانٹیوں اور عدم ادائیگیوں کے خلاف صحافیوں کا پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے واک آوٹ اور احتجاجی مظاہرہ ، احتجاجی مظاہرے میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، پی یو جے کے صدر شہزاد حسین بٹ، سینئر صحافی سلمان غنی، لاہور پریس کلب کے سابق صدر اعظم چوہدری ، سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس،انتخابات حتمی نتائج کے ساتھ2018.

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات برائے 2018 میں جی ایم جمالی صدر اور رانا عظیم سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں۔ تین روزہ بی ڈی ایم اجلاس کے آخر میں انتخابات کا عمل ہوا۔ ملک بھر سے منتخب ڈیلی گیٹس نے انتخابات میں حصہ لیا۔

PFUJ President Rana Azeem & General Secretary gm jamli meeting with Pakistan Foreign minister Shah Mehmood Qureshi

PFUJ President Rana Azeem & General Secretary GM Jamli meeting with Pakistan Foreign minister Shah Mehmood Qureshi