پی ایف یو جے اور اس کی ذیلی تنظیمیں جناح ہسپتال میں صحافیوں پر تشدد کے واقعہ کے خلاف یکم اپریل کو احتجاج کریں گی۔
اسلام آباد 31 مارچ : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے جناح ہسپتال لاہور میں صحافیوں پر وحشیانہ تشدد کرنے، انہیں پیشہ وارانہ فرائض سے روکنے، سرعام ان کی تذلیل کرنے، گالیاں دینے، گھونسے مارنے، ڈنڈوں اور ٹھڈوں سے زدوکوب کرنے، کیمرے چھیننے اور توڑنے کے خلاف ملک بھر میں تمام اخباری مراکز، پریس (more…)

April 9th, 2010
admin
Posted in











