Home / Picture

Picture

پا کستان یونین آف جرنلسٹ کا اجلاس پیر سوہاوہ میں منعقد ھوا اجلاس کی صدارت پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکٹری پی ایف یو جے رانا عظیم نے کی

پا کستان یونین آف جرنلسٹ کا اجلاس پیر سوہاوہ میں منعقد ھوا اجلاس کی صدارت پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکٹری پی ایف یو جے رانا عظیم نے کی ۔ اجلاس میں آرآئی یوجے کے صدر شکیل احمد ، نعیم سندھو ، عابد چوہدری، ملک ظفر اقبال،ملک زبیراعوان ,شبیر مغل، مدثر کیانی و دیگرنے کی اجلاس میں جعلی صحافتی ...

Read More »

Jeremy Dear, IFJ Deputy General Secretary visit in Pakistan to meet PFUJ General Secretary Rana Muhammad Azeem and other Senior Journalists.

Read More »

پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل رانا محمد عظیم صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف دنیا نیو ز کے آفس کے باہر لاک ڈاؤن کر نے جا رہے ہیں

میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں اور معاشی قتل کے خلاف لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی زیراہتمام تمام صحافتی تنظیموں و گروپس کے قائدین اور متاثرین کا ہنگامی اجلاس پریس کلب میں ہوا جس میں صحافی قائدین اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ صحافتی دنیا کی معتبر شخصیت اور استاد ڈاکٹر مہدی حسن نے ...

Read More »

Federal Minister for Human Rights, Dr. Shirin M. Mazari discussed the proposed

Federal Minister for Human Rights, Dr. Shirin M. Mazari discussed the proposed ‘Protection of Journalists Bill’ with Senior Journalists from all over the country including G. M. Jamali (President, Pakistan Federal Union of Journalists – PFUJ), Hamid Mir and others. Information and Broadcasting Minister Fawad Chaudhry was also present at the meeting.

Read More »

سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے رانا عظیم کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ

  سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے رانا عظیم کی زیر قیادت صحافتی اداروں سے چھانٹیوں اور عدم ادائیگیوں کے خلاف صحافیوں کا پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے واک آوٹ اور احتجاجی مظاہرہ ، احتجاجی مظاہرے میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، پی یو جے کے صدر شہزاد حسین بٹ، سینئر صحافی سلمان غنی، لاہور پریس کلب کے ...

Read More »

PFUJ President Rana Azeem & General Secretary gm jamli meeting with Pakistan Foreign minister Shah Mehmood Qureshi

PFUJ President Rana Azeem & General Secretary GM Jamli meeting with Pakistan Foreign minister Shah Mehmood Qureshi

Read More »

PFUJ Secretary General GM.Jamli Participated IFj conference

Participated IFj conference in UN. Philippe leruth president international Federation of journalist ( IFJ) Belgium . Jim Boumelha treasurer IFJ UK . Youns M jahad Marocco . Carmen UK. Anthoney Bellanger General sectary IFJ France. Jeremy Dear. Elena Perotti Executive Director Public Affairs and Media Policy World. Jan Johnson. EBU European . Johannes Studinger Head of UNI . MEI Global ...

Read More »

ْْْقو می اداروں کو مضبو ط بنا بے کیلئے جا مع حکمت عملی پر کا م کر رہے ہیں فواد چودھر ی

Read More »

ْْْقو می اداروں کو مضبو ط بنا بے کیلئے جا مع حکمت عملی پر کا م کر رہے ہیں فواد چودھر ی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر رانا عظیم اور سیکرٹری جنرل جی ایم جمالی کی قیادت میں سینئر صحافیوں ، پی یو جے ، ایمرا، ایپنک کے عہد داران سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں سینئر تجزیہ کار سلمان غنی، سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم، سینئر اینکر عمران خان، سینئر ...

Read More »

پی ایف یو جے صدر را نا محمد عظیم۔ پی یو جے صد ر شہز ا د بٹ پی یو جےسیکر ٹر ی اشر ف مجید

Read More »