Home / Tag Archives: rana azeem

Tag Archives: rana azeem

پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل رانا محمد عظیم صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف دنیا نیو ز کے آفس کے باہر لاک ڈاؤن کر نے جا رہے ہیں

میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں اور معاشی قتل کے خلاف لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی زیراہتمام تمام صحافتی تنظیموں و گروپس کے قائدین اور متاثرین کا ہنگامی اجلاس پریس کلب میں ہوا جس میں صحافی قائدین اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ صحافتی دنیا کی معتبر شخصیت اور استاد ڈاکٹر مہدی حسن نے ...

Read More »

میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف تمام صحافتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس صحافیوں کے معاشی قتل کے خلاف آج 3ستمبر کو لاک ڈاؤن کیا گیا ۔

Posted by Rana Azeem on Tuesday, September 3, 2019

Read More »

سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے جناب رانا محمد عظیم صاحب کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات

سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے جناب رانا محمد عظیم صاحب کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ۔ ملاقات میں سیکرٹری جنرل نے وزیراعلیٰ کو صحافیوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

Read More »

PFUJ Secretary General GM.Jamli Participated IFj conference

Participated IFj conference in UN. Philippe leruth president international Federation of journalist ( IFJ) Belgium . Jim Boumelha treasurer IFJ UK . Youns M jahad Marocco . Carmen UK. Anthoney Bellanger General sectary IFJ France. Jeremy Dear. Elena Perotti Executive Director Public Affairs and Media Policy World. Jan Johnson. EBU European . Johannes Studinger Head of UNI . MEI Global ...

Read More »

آج صحافییوں اور میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ کارکنوں کو بدترین بحران کا سامنا ہے

دوستو آج صحافییوں اور میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ کارکنوں کو بدترین بحران کا سامنا ہے اسی بات کا ادراک کرتے ہوئے تمام صحافتی تنظیموں نے لاہور پریس کلب کے پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو کر جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دی جس نے کل بروز سوموار دو بجے دوپہر پنجاب اسمبلی کے باہر مشترکہ احتجاج کی کال دے رکھی ہے ۔ تمام ...

Read More »

Pfuj President Rana Muhammad Azeem And Other Senior Journalist

Pfuj President Rana Muhammad Azeem And Other Senior Journalists. Praise be to the journalist community, Alhamdulillah PFUJ, PUJ, Lahore Press Club and Emera’s leadership struggled, Minister of State for Information Fayyaz ul-Hasan Chauhan announced the press release for journalists who would not pay for two months. The official advertising of this company is closed. This action will be taken on ...

Read More »

ْْْقو می اداروں کو مضبو ط بنا بے کیلئے جا مع حکمت عملی پر کا م کر رہے ہیں فواد چودھر ی

Read More »

ْْْقو می اداروں کو مضبو ط بنا بے کیلئے جا مع حکمت عملی پر کا م کر رہے ہیں فواد چودھر ی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر رانا عظیم اور سیکرٹری جنرل جی ایم جمالی کی قیادت میں سینئر صحافیوں ، پی یو جے ، ایمرا، ایپنک کے عہد داران سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں سینئر تجزیہ کار سلمان غنی، سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم، سینئر اینکر عمران خان، سینئر ...

Read More »

پی ایف یو جے صدر را نا محمد عظیم۔ پی یو جے صد ر شہز ا د بٹ پی یو جےسیکر ٹر ی اشر ف مجید

Read More »

پنجا ب یو نین آ ف جر نلسٹس الیکشن 2018 فرینڈز گر وپ کی تا ریخی فتح ، و رکر ز کے حقو ق کی جنگ لڑ ینگے ۔ صد ر شہز ا د بٹ سیکر ٹر ی اشر ف مجید پی ایف یو جے صدر را نا محمد عظیم ۔

پنجا ب یو نین آ ف جر نلسٹس الیکشن 2018 فرینڈز گر وپ کی تا ریخی فتح ، و رکر ز کے حقو ق کی جنگ لڑ ینگے ۔ صد ر شہز ا د بٹ پی ایف یو جے صدر را نا محمد عظیم سیکر ٹر ی اشر ف مجید ۔

Read More »